Swat

وزیر اعظم سوات کے جلسہ میں شرکت نہ کریں، الیکشن کمیشن آف پاکستان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو سوات میں جلسہ کرنے سے منع کردیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سلیم اللہ کے خط کے مطابق سوات میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں۔ الیکشن کمیشن رولز کے مطابق جہاں الیکشن ہو، وہاں کوئی پبلک آفس ہولڈر جلسہ نہیں کرسکتا۔ اس لئے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سوات جلسہ میں شرکت نہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔