Swat

مٹہ سواتی بانڈہ، 17 سالہ بیٹے کے ہاتھوں والدہ اور ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ سواتی بانڈہ میں 17 سالہ بیٹے نے اپنی والدہ اور ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتولہ مسماۃ (ہ) جس کا شوہرسعودی عرب میں مقیم ہے، اس وجہ سے وہ میکے میں رہائش پذیر تھی۔ مقتولہ کے بیٹے زیداللہ نے گھر میں اپنی والدہ اور ایک شخص عمر زادہ پر فائرنگ کی جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوئے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔