Swat

گراسی گراؤنڈ جلسہ، اہم شاہراہ کی بندش، مریضوں کو مشکلات کا سامان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گراسی گراؤنڈ میں وزیر اعظم کے جلسہ کے لئے انتظامیہ نے منگل کی رات سے مینگورہ کی سب سے اہم سیدو شریف شاہراہ کو بند کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے شہر میں دن بھر ٹریفک جام اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس روڈ پر دو سرکاری اور درجنوں نجی ہسپتال ہیں، جہاں جانے کے لئے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس روڈ پر گرلز اور جہانزیب پوسٹ گریجویٹ کالج اور درجنوں نجی سکول بھی بند رہے۔ سرکاری ملازمین بھی بر وقت دفاتر نہ پہنچ سکے اور عدالتوں میں بھی کام متاثر رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔