Swat

سوات، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت دوافراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک حادثات کے دوران خاتون سمیت دوافراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل مٹہ بریم پل کے قریب موٹرسائیکل حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوگیا۔ چپریال کے مقام پر فلائنگ کوچ نے ذہنی مریضہ خاتون کو ٹکرمارکر زخمی کردیا۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔