Swat

سوات، تیز آندھی اور طوفان کے بعد تیز بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں میں جمعہ کی شام تیز آندھی اور طوفان کے بعد تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تیز آندھی اور طوفان سے بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کے بینرز بھی پھٹ کر خراب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔