Swat

سوات، مریم نواز 22 مارچ کو جلسہ سے خطاب کریں گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 22 مارچ کو گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں جلسہ سے خطاب کریں گی۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے بھی جلسوں کا آغاز کیا ہے۔ پہلا جلسہ وہ سوات میں کریں گی جس کے بعد 25 مارچ کو لاہور سے اسلام آباد مارچ کی قیادت کریں گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔