Swat

سوات، گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں ن لیگ جلسہ کی تیاریاں جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں کل منگل کو ہونے والے ن لیگ کے جلسہ کی تیاریاں جاری ہیں جس سے مریم نواز خطاب کریں گی۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق سٹیڈیم میں تیس ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی۔ جلسہ میں پچاس ہزار سے زائد افراد شرکت کریں گے۔ جلسہ کے لئے انتظامیہ نے سیکورٹی انتظامات کو بھی آخری شکل دے دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔