Swat

کرن خان پر حملہ، مینگورہ سول سو سائٹی کے ارکان کا انوکھا احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور میں محفلِ موسیقی اور پشتو گلوکار کرن خان پر حملے کے خلاف مینگورہ میں سول سو سائٹی کے ارکان نے واقعے کے خلاف انوکھا احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران ہارمونیم، طبلہ اور رباب پر میوزک کے ساتھ احتجاج کیا اور گانے گائے۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ محفلِ موسیقی اور فنکاروں پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نیز فنکاروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔