Swat

کالام، درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں درختوں کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ اوشو فارسٹ ایریا میں قیمتی اور پرانے دیار کی درختوں کی کٹائی کی تازہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گذشتہ روز کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹمبر مافیا کے ارکان پہلے درختوں کے ذیلی تنے کرید کر چھوڑتے ہیں۔ کچھ دن بعد ان درختوں کو گراکر سلیپر میں تبدیل کرکے سمگل کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہئ جنگلات کا موقف جاننے کے لئے ڈویژنل فارسٹ آفیسر بحرین محمد صدیق سے اُن کے فون پر رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے فون اٹھایا اور نہ میسج کا جواب ہی دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔