Swat +A -Aچارباغ، موٹر سائیکل حادثے میں 3 نوجوان زخمی March 26, 2022 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ کے علاقہ الہ آباد میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل گر گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تینوں نوجوان زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement