Swat

بدلیاتی انتخابات، سوات سمیت کئی اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جن اضلاع میں انتخابات ہورہے ہیں، سوات سمیت ان تمام اضلاع میں کل جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ جن اضلاع میں انتخابات ہورہے ہیں، وہاں پر آج بدھ اور کل جمعرات کو تمام سرکاری سکول بند رہیں گے۔ اس بات کا اعلان انتخابات والے اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔