Swat

سوات، بلدیاتی انتخابات کے دوران لڑائی جھگڑوں کا سلسلہ جاری رہا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے دوران لڑائی جھگڑوں کا سلسلہ جاری رہا۔ کوٹہ بریکوٹ میں دو اُمیدواروں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔