(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ مانکیال میں شادی شدہ خاتون کی اقدام خودکشی کی کوشش، پولیس کے مطابق مسماۃ(ز) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی، جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
