Swat

غالیگے قلعہ کوٹ، چالیس سالہ شخص کی خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) غالیگے کے علاقہ قلعہ کوٹہ میں چالیس سالہ شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شہاب ولد افضل حسین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔