Swat

ماہِ صیام،اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ماہِ صیام کے آغاز کے ساتھ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ سوات میں پہلے رمضان کو ٹماٹر250 روپے کلو، بنڈی400 روپے کلو، مٹر140 روپے کلو، کریلا 150 روپے کلوا ور لیمو300 روپے کلو فروخت ہورہا تھا۔ مرغی کی کم سے کم قیمت700 روپے رہی۔ اس طرح گوشت اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔