Swat

مٹہ گٹ، نامعلوم افراد کے ہاتھوں کپڑے کی دکان نذرِ آتش

(باخبرسوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ گٹ میں نامعلوم افراد نے کپڑے کی دکان کو آگ لگادی۔ دکان کے مالک موسیٰ خان کے مطابق دکان میں موجود لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔