(باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی کے علاقہ گمکوٹ میں دو فریقین کے درمیان تصادم میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کسی تنازعہ پر دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر پتھروں، ڈنڈوں سے حملہ کیا جس میں سلمان اور ضیاء اللہ شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے دونوں فریقین کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
