(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند میں تبلیغی مرکز کے ساتھ مسافر کوچ اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے پہنچ کر تمام زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ حادثہ کی وجہ تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔
Swat
