Swat +A -Aبرہ بانڈئی، بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق April 13, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں 8 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فیضان ولد صفور نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں نے بعد میں بچے کی لاش نہر سے نکال لی۔ اشتہار / Advertisement