(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں میں تیز طوفان کے بعد ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اِفطار سے قبل تیز طوفان کی وجہ سے کچھ نظر نہیں آرہا تھا جس کے بعد ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔یوں شدید گرمی کا زور کچھ حد تک کم ہوگیا۔
Swat
