(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس پر تیز رفتاری کے باعث دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں امجد علی، خورشید علی اور حبیب الرحمان کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا۔
Swat
