(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے سب سے بڑے یتیم خانہ ”خپل کور“ میں یتیموں کے عالمی دن کے موقع پر ادارہ میں موجود سیکڑوں یتیم بچوں کے لئے بڑے اِفطار کا اہتمام کیا گیا۔ خپل کور فاؤنڈیشن کے ڈایریکٹر حاجی محمد علی کے مطابق ”خپل کور“ کے گراونڈ میں سیکڑوں یتیم بچوں کے لئے بڑے اِفطاری کا اہتمام کیا گیا، جس میں ادارہ کی انتظامیہ نے یتیم بچوں کے ساتھ مل کر اجتماعی افطاری کی اور کھانا کھایا جس کے بعد نمازِ مغرب ادا کی گئی۔
Swat
