(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ محمود خان آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ وہ سوات کی تحصیل کبل میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور کچھ منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ سوات سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزرا اور اراکینِ اسمبلی بھی اُن کے ساتھ ہوں گے۔
Swat
