Swat

دریائے سوات کے کنارے لوگوں کی جانب سے اِفطار کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) رمضان کے دیگر مہینوں کی طرح اس سال بھی دریائے سوات کے کنارے لوگوں کی جانب سے اِفطار کا سلسلہ جاری ہے۔ دوست یا خاندان کے افراد مل کر فضاگٹ کے قریب دریائے سوات کے کنارے جمع ہوکر اپنے لئے کھانا تیارکرتے ہیں۔ دریائے سوات کے کنارے ٹھنڈے موسم اور ہواؤں سے محظوظ ہوتے ہیں۔ دوستوں کے ساتھ اِفطار کے لئے آنے والے شفیق احمد نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ دریائے سوات کے کنارے اِفطار کا الگ مزہ ہوتا ہے۔ دریائے سوات کے کنارے مینگورہ بائی پاس فوڈ سٹریٹ کے ریسٹورنٹ میں بھی اِفطار کے وقت رش ہوتا ہے۔ لوگ دریا کے کنارے اِفطار سے محظوظ ہوتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔