Swat

خوازہ خیلہ، پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی کی پہاڑی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس سے سیکڑوں پودے اور درخت جل گئے۔ ریسکیو کے مطابق اُن کے اہلکاروں نے اطلاع پر جاکر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔