(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر قسم کی ہوائی فائرنگ، آتش بازی، پیلنگ رائڈنگ، اسلحے کی نمائش اور کریکرز اور آتشیں مواد فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پابندی کا اطلاق 15 روز کے لئے ہوگا۔
Swat
