Swat

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی مسجد نبوی میں غل غپاڑہ کرنے والوں کی مذمت

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات نے مسجد نبوی کی بے ادبی اور سیاسی نعروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بڑا سانحہ قرار دیاہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر مشتاق احمد، کابینہ اراکین اور ممبران نے کہاہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ ہم نے سیاسی اختلافات میں اخلاقیات اور اسلامی اقدار کو بھی بھلا دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مسجدی نبوی میں جہاں بہ آواز بلند باتیں کرنے کی اجازت نہیں، وہیں سیاسی نعرے کسے گئے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔