(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں عید کے پہلے دو دنوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ کو ملم جبہ میں سب سے زیادہ بارش 42 ملی لیٹر ریکارڈ کی گئی۔ بالائی علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم سرد رہا۔
Swat
