Swat

سوات، ہفتے کو بھی سیاحوں کی آمد جاری رہی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کو بھی سوات میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد ہوئی۔ ہوٹلز ایسوسی ایشن کے مطابق آج اتوار کے لئے بھی تمام سیاحتی علاقوں خاص کر کالام، بحرین، مدین، ملم جبہ میں کمروں کی ایڈونس بکنگ کی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔