(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے شین نویکلے میں 9 سالہ بچہ گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے نیچے گر کر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اظہر ولد خلیل الرحمان گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ اچانک نیچے گر گیا جسے تشویشناک حالت میں خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
