Swat

سوات،کچے مکان کی چھت گرگئی،بچہ جاں بحق،بچی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے کوٹہ میں کچے مکان کی چھت گرنے کی وجہ سے 4 سالہ بچہ جاں بحق اور دوسری بچی زخمی ہوگئی۔ ایس ایچ او تھانہ غالیگے روشن علی کے مطابق حادثے میں عمران سکنہ گبرال حال کوٹہ کے دو بچے چار سالہ حمزہ اور چھ سالہ نادیہ ملبے تلے د ب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے حمزہ کی لاش اور نادیہ کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔