(باخبر سوات ڈاٹ کام) کوکارئی کے علاقہ ٹوپسین میں گھر میں آگ لگنے سے جہیز سمیت لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ اعتبار گل کے گھرمیں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس نے گھر کے باقی حصے کو لپیٹ میں لے لیا۔ بعد میں مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پالیا۔ گھر میں موجود جہیز کا سامان، زیورات اور لاکھوں مالیت کا دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
Swat
