(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں بچے سمیت6 افراد زخمی ہوگئے۔ فتح پور میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ غالیگے میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچہ زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
Swat
