Swat

سوات کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل رہنے کا شیڈول جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے 18 سے 31 مئی کے درمیان مختلف تاریخوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132 کے وی ڈگر بونیر، جی ایس ایس ڈگر بونیر، جی ایس ایس درگئی، 213 کے وی جی ایس ایس بٹخیلہ اور 213 کے وی جی ایس ایس چکدرہ سے بجلی کی فراہمی صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک بند رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔