Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ،شدت 4.9 ریکارڈ May 19, 2022 35 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9، زیرِ زمین گہرائی 127 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement