Swat

سوئی گیس پائپ لائن کھدائی کاملبہ عوام کے لئے دردِ سربن گیا، عبدالرحیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوئی گیس پائپ لائن کھدائی کاملبہ عوام کے لئے دردِ سربن گیاہے۔ ذمہ داران سڑک کنارے پڑا ملبہ فوری طورپراٹھاکر لوگوں کی پریشانی دورکریں۔ بازاروں میں پڑا ملبہ کی وجہ سے اگرایک طرف راہگیروں کو پریشانی کا سامناہے، تودوسری طرف دکانداربھی گردوغبارسے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔ اس کے ساتھ ٹریفک جام کابھی مسئلہ درپیش ہے۔ مذکورہ ٹھیکیدارکوملبہ اٹھانے کاپابند بنایاجائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔