Swat

تحریکِ انصاف مارچ، سڑکوں کی بندش، اخبارات سوات نہ پہنچ سکے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریکِ انصاف کے مارچ اور حکومت کی جانب سے سڑکوں کی بندش کی وجہ سے راولپنڈی، اسلام آباد سے شائع ہونے والے اخبارات خیبر پختون خوا نہیں پہنچ سکے۔ اسلا م آباد سے شائع ہونے والے انگریزی اور اردو کے اخبارات کی ترسیل روزانہ خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں ہوتی ہے لیکن سڑکوں کی بندش کی وجہ سے اسلام آباد کے کسی بھی اخبار کی ترسیل نہ ہوسکی جس کی وجہ سے صوبے سے شائع ہونے والے اخبارات کو لوگوں نے خریدا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔