Swat

پٹرول قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی کے سوا کچھ نہیں، حمید الحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پٹرول قیمتوں میں 30 روپے کا مزید اضافہ عوام دشمنی کے سوا کچھ نہیں۔ ہم پٹرول کی موجودہ قیمتوں میں اضافہ کو یکسرمسترد کرتے ہیں۔ غریب عوام پہلے ہی سے مشکلات سے دوچار ہیں۔ پٹرول کی نئی قیمتوں سے عوام میں مزید خوف و ہراس پھیلے گا۔ پی ڈی ایم بھی پی ٹی آئی کی طرح آئی ایم ایف کے قدموں میں گر گئی۔ ملک میں اس وقت آئی یم ایف کی حکمرانی ہے۔ پہلے پی ٹی آئی اور اب پی ڈی ایم عوام کی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی نمائندگی کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع سوات حمید الحق نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔