Swat +A -Aوزیر اعلیٰ محمود خان آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے May 28, 2022 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ محمود خان آج ہفتہ کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ کے دوران وہ کالام جائیں گے، جہاں پر وہ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اشتہار / Advertisement