(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق کونسلر اور احتجاجی دھرنوں کے لئے مشہور سپین خان نے نشاط چوک میں مہنگائی کے خلاف ایک اور دھرنا دے دیا۔ انہوں نے حکومت کو مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے دس دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے سپین خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عمران خان کی حکومت کے ریکارڈ بھی توڑ ڈالے۔ نا اہل حکومت نے تیس روپے پٹرول مہنگا کرکے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔
Swat
