Swat

سوات، یوکرائن میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ آج احتجاج کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یوکرائن کے مختلف شہروں کے میڈیکل کالجوں میں زیرِ تعلیم خیبر پختون خواکے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلبہ آج سہ پہر تین بجے سوات پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ یوکرائن پر روس کے حملے کے بعد یہ طلبہ پی آئی اے کی پہلی فلائٹ سے واپس پاکستان پہنچے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔