Swat

شہزادہ عدنان اورنگزیب کی وفات پر یک روزہ سوگ، قومی پرچم سرنگوں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق ایم این اے شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب کی وفات پر ضلع سوات میں سرکاری سطح پر یک روزہ سوگ منایا گیا اور قومی پرچم سرنگوں رہا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان نے ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی جانب سے مرحوم کی قبر پر پھول چڑھائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔