Swat

گورتئی، ریسکیو اہلکاروں نے پانی کے پائپ میں پھنسا کتا ریسکیو کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے گورتئی ریسکیو کے اہلکاروں نے پانی کے پائپ میں پھنسے ہوئے کتے کو ریسکیو کرکے زندہ نکال لیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اورپیشہ ورانہ طریقے سے کتے کو زندہ سلامت نکال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔