Swat

بریکوٹ، موٹر کار اور پک اَپ کے درمیان حادثہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ میں موٹر کار اور پک اَپ کے درمیان حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے میں پک اَپ کا 60 سالہ ڈرائیور غلام رسول ساکن گوگدرہ جاں بحق اور پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔