Swat

لالکو، ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقے لالکو میں ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔میڈیکل کمیپ میں 900 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا جس میں خواتین، بچے اور مرد شامل تھے۔ ہیڈ آف میڈیکل پراجیکٹ سیما جاوید کے مطابق فری میڈیکل کیمپ میں سکین سپیشلسٹ، چائلڈ، آئی، آئی اینٹی، یورالوجی، گیسٹر وانٹرالوجی، انڈو سکوپی، کارڈیالوجی، اور نیوروسرجری سپیشلسٹ سمیت مختلف شعبوں میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے 900 سے زائد مرد و خواتین مریضوں کا علاج کیا اور مفت ادویات دیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔