Swat

سوات، مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔جیلداد کالام میں ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی،جس کے نتیجے میں ڈرائیور حسین علی جاں بحق ہوگیا۔سول ہسپتال مٹہ کے اہلکار لیاقت علی ساکن نظر آباد نے نامعلوم وجوہات کی بناپرزہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ننگولئی میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر میں چاروں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے،جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔