Swat

سوات، پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ بدستور جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق منگل کو چارباغ کے علاقہ خٹک تنگے سنگوٹہ کی پہاڑی میں آگ لگی، جو تیزی سے پھیلتی گئی۔ تاہم ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹے جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔