Swat

سوات، پہاڑوں پر آگ لگنے کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں کے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق جمعہ کو سنگوٹہ، املوک درہ بریکوٹ، کانجو ٹاؤن شپ، چوخدڑہ مٹہ اور مرغزار کے پہاڑوں میں آگ لگی۔ ریسکیو، محکمہئ جنگلات، پولیس اور مقامی لوگ آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔