(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ لنک روڈ بالاسور تحصیل مٹہ میں موٹر کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ مصطفی جاں بحق ہوا۔ چم چپریال میں 48 سالہ باچا حسین نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کی کوشش کی جس کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
