Swat

سوات، پہاڑوں کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری،نئی جگہیں متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں پہاڑوں کو آگ لگانے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق ہفتہ کے روز چارباغ، منگولتان، منگلور اور شنگرئی کے پہاڑوں پر آگ لگی۔ ریسکیو کے بیان کے مطابق چارباغ، منگولتان کے پہاڑوں پر لگی آگ کو اُن کے اہلکاروں نے بجھا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔